مکروہ دہندہ کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری : ایس پی قاضی علی رضا
لاہور(کرائم رپورٹر)ٹبی سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش عثمان عرف ببوکو گرفتار کرکے ہزاروں مالیت کی 1460 گرام ہیروئن برآمد کر لی ملزم نشہ کرنے والے افراد کو کم مقدار میں تفریح مقامات پارکوں میں منشیات کی سپلائی کرتا تھاملزم منشیات فروشی کے ساتھ خود بھی نشے کا عادی ہے ملزم کو خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے گرفتار کیاملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے،ایس پی سٹی نے ایس ایچ او ٹبی سٹی اور پولیس ٹیم کو شاباش دی ایس پی سٹی قاضی علی رضا کا کہنا ہے کہ منشیات کا مکروہ دہندہ کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں گے،