افغان شہریوں کے لئے محفوظ بنایا جائے گا اس پر کام شروع ہو چکا ہے:امریکی صدر کا پیغام
واشنگٹن(آئی این پی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متحدہ عرب امارات میں پھنسے افغان شہریوں کی مدد کا اعلان کردیا۔ صدر ٹرمپ نے سوشل پوسٹ کے ذریعے اپنے پیغام میں واضح کیا کہ افغانستان پر طالبان کنٹرول کے بعد مفرور افغانی متحدہ عرب امارات میں ہیں، افغان شہریوں کو محفوظ بنایا جائے گا اس پر کام شروع ہو چکا ہے۔