کولمبو(آئی این پی )سری لنکا کی نیشنل پولیس کمیشن نے 2019 کے ایسٹر سنڈے بم دھماکوں کو روکنے میں ناکامی پر ریاستی انٹیلی جنس سروس (ایس آئی ایس)کے سابق سربراہ نیلنٹھا جے وردھنا کو برطرف کر دیا ہے۔21 اپریل 2019 کو تین گرجا گھروں اور تین فائیو اسٹار ہوٹلوں پر ہونے والے خودکش دھماکوں میں 279 افراد ہلاک ہوئے تھے جن میں 45 غیر ملکی بھی شامل تھے، جبکہ 500 سے زائد افراد زخمی ہوئے