رواں برس ایل ڈی اے گورننگ باڈی کا پہلا اجلاس 24 جنوری کو طلب

لاہور (کرائم رپورٹر) رواں برس ایل ڈی اے گورننگ باڈی کا پہلا اجلاس طلب کر لیا گیا،اجلاس جمعہ 24 جنوری کو ہوگا، صدارت وی سی ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد کریں گے۔ اجلاس کا انعقاد ایل ڈی اے آفس جوہر ٹا ئون میں ہوگا۔ گورننگ باڈی اجلاس میں شرکت کے لئے ممبران کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔ایل ڈی اے نے گورننگ باڈی اجلاس کا مجوزہ ایجنڈا تیار کر لیا،سولہ نکاتی ایجنڈا تجویز کیا گیا۔