ایل ڈی اے گورننگ باڈی اجلاس،6 سڑکوں کی تعمیر منظور

 گورننگ باڈی کے دوسرے اجلاس میں 9 ایجنڈے منظوری کیلئے پیش کئے گئے
لاہور (کرائم  رپورٹر) ایل ڈی اے گورننگ باڈی کا رواں سال کا دوسرا اجلاس ہوا،وائس چیئرمین میاں مرغوب احمد نے صدارت کی۔چودھری شہبا زاحمد وائس چیئرمین واسا،ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق ، پارلیمانی سیکرٹری ہا ئوسنگ بیرسٹر سلطان باجوہ، ممبر ٹیکنیکل عبدالحنان اور اکبر شیخ سمیت دیگر شریک ہوئے۔اجلاس میں 9 ایجنڈے منظوری کے لئے پیش کئے گئے۔ صوبائی دارالحکومت کی 6 سٹرکچر پلان سڑکوں کی تعمیر کی منظوری دی گئی