وزیر ہا ئوسنگ کی زیر صدارت رواں سال پھاٹا کی گورننگ باڈی کا پہلا اجلاس

لاہور (خصوصی رپورٹ ) وزیر ہا ئوسنگ اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پنجاب بلال یاسین کی زیر صدارت رواں سال پھاٹا کی گورننگ باڈی کا پہلا اجلاس ہوا، پنجاب ہا ئوسنگ اینڈ ٹا ئون پلاننگ ایجنسی، اپنی چھت ،اپنا گھر رولز 2024سمیت 20ایجنڈوں کو اجلاس میں پیش کیا گیا، اجلاس میں 3مرلہ مفت پلانٹس کی فراہمی کیلئے اپنی زمین،اپنا گھر پروگرام کی منظوری دے دی گئی،پھاٹا لینڈ یوز قوانین 2017کے قوانین میں تبدیلی، ریکوری فیس بارے تجاویز اور پھاٹا کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے آئی ٹی بیسڈ اصطلاحات کی منظوری دی گئی۔