تلونڈی(خصوصی رپورٹ)پولیس نے کارروائی کیدوران 3 ملزموں کو گرفتارکرکے آئس ،چرس اوراسلحہ بر آمد کرکیمقدمات درج کرلیے،پولیس کیمطابق ڈی ایس پی چونیاں کی سربراہی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن جاری ہے جو علاقہ کومکمل طورپرپرامن بنانے تک جاری رہے گا۔