نارنگ منڈی(خصوصی رپورٹ)وفاقی سکیورٹی ادارے کی نشاندہی پر نارنگ پولیس نیسرچ آپریشن کے دوران 5 ملزموں کو گرفتار کرکیناجائزاسلحہ اورڈیڑھ کلو چرس بر آمد کرلی ،ایس ایچ او نے بتایاکہ ملزم ابرار عرف مٹھوسے ڈیڑھ کلوچرس اور بلال سے ناجائز اسلحہ بر آمدہوا ،ان کیعلاوہ دو اشتہاریوں کو گرفتار کرکے حوالات میں بندکردیاہے۔