آپریشن آج صبح دن کی روشنی میں دوبارہ شروع کیا جائے گا: ریسکیو
لاہور(کرائم رپورٹر)ماڈل بازار تھیم پارک چوہنگ کے علاقے سے دریائے راوی میں ایک شخص ڈوب گیا ریسکیو ذرائع کے مطابق دریائے راوی میں ڈوبنے والے شخص کی تلاش کیلئے جاری اپریشن اندھیرے کے باعث روک دیا گیادریائے راوی میں ڈوبنے والے شخص کی تلاش کے لیے آپریشن آج صبح دن کی روشنی میں دوبارہ شروع کیا جائے گا