ناجائز تجاوزات پر 10دکانیں سیل، جرمانے

پتوکی (خصوصی رپورٹ)اسسٹنٹ کمشنر پتوکی نشتر رحمان لودھی کے حکم پر میونسپل کمیٹی پتوکی کے عملہ نے کارروائی کرتے ہوئے قائد اعظم روڈ پر تجاوزات کی خلاف ورزی کرنے والے10سے زائد دکانداروں کی دکانوں کو سیل کر کے جرمانے بھی کردئیے۔