کسووال(خصوصی رپورٹ)نامعلوم ملزم ٹرانسفارمر اور جانورچراکرلے گئے۔ذرائع کے مطابق تھانہ شاہکوٹ کے نواحی گاؤں 25چودہ ایل میں ریاض سہو کے زرعی رقبے سے ٹرانسفارمر جبکہ قریبی گاؤں28چودہ ایل میں چمن بلوچ کے ڈیرہ سیمویشی چوری کرلیا گیا۔پولیس مصروف تفتیش ہے۔