چیچہ وطنی(خصوصی رپورٹ) کسووال کی حدود میں نوجوان دریائے راوی میں نہاتے ڈوب گیا۔ ہاشم چاکر کے رہائشی 3دوست دریائے راوی میں نہا رہے تھے کہ واصف اچانک گہرے پانی میں جا کر لاپتا ہوگیا۔اطلاع پرریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر اسکی تلاش کیلئے آپریشن جاری ہے۔