ڈولفن سکواڈ ،1ہفتہ:درجنوں خطرناک ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن فورس اور پولیس ریسپانس یونٹ (پی آر یو) کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی ، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف موثر کارروائیوں کے دوران درجنوں خطرناک ملزمان اور سینکڑوں عادی مجرموں کو گرفتار کیا گیا۔