لاہور (کرائم رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویڑن کے مطابق انویسٹی گیشن ونگ لاہور میں کھلی کچہریوں کا انعقاد جاری ہے۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری میں انچارج کمپلینٹ سیل، پی اے اور SSOIU کے انچارج کے ساتھ شہریوں کی شکایات سنی۔