لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)دفتر ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور میں کھلی کچہری کا انقعاد کیا گیا۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے شکایات کو تفصیلاً سنا اور موقع پر ہی احکامات جاری کیے، کھلی کچہری میں اورسیز پاکستانیوں کی بھی بڑی تعداد میں شرکت،ناقص تفتیش پر چند کیسز کو تبدیلی تفتیش بورڈ میں مارک کییاور تفتیشی افسران کو شوکاز نوٹس بھی جاری کیے ، چند شکایات کے متعلق ڈویڑنل ایس پیز انویسٹی گیشن کو فوری طور پر ازالہ کرنے کا حکم دیا۔