لاہور(کرائم رپورٹر)گوالمنڈی کے علاقہ میں بھتیجوں نے جائیداد کے تنازع پر پھوپھیوں پر مبینہ تشدد کا واقعہ پیش آیاڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران کے نوٹس لینے کے بعد مقدمہ درج کرلیا گیا ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی ہدایت پر ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے مقدمہ انیلہ عمران کے شوہر عمران وحید کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ترجمان پولیس کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے ایس پی سٹی بلال احمد کو تمام کارروائی کی خود نگرانی کا حکم دیاڈی آئی جی آپریشنز لاہور کا ایس پی سٹی کو واقعہ کی مکمل تحقیات کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران کا کہنا ہے کہ خواتین کے خلاف جرائم ریڈ لائن ہیں،میڈیکل رپورٹ آنے پر سخت سے سخت قانونی کارروائی کی جائے گی