شہباز شریف آج 2 روزہ دورے پر ترکیہ روانہ ہوں گے،کابینہ اجلاس منسوخ

  اسلام آباد (آئی ا ین ی )وزیراعظم شہباز شریف آج  دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ روانہ ہوں گے جہاں وہ ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں خطے کی مجموعی صورتحال، خاص طور پر ایران کے معاملے پر تفصیلی غور کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے اس اہم دورے کے باعث آج  وفاقی کابینہ کا اجلاس بھی منسوخ کر دیا گیا