اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف 8 نومبر سے آذربائیجان کا دورہ کریں گے۔وزیر اعظم شہباز شریف باکو میں ہونے والی وکٹری ڈے کی تقریبات میں شرکت کریں گے،ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے دورے کے دوران آذربائیجان کی قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔