شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر بلوچستان جائیں گے

 اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف  آج  بلوچستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے، جہاں وہ وزیر اعلیٰ بلوچستان اور سیاسی عمائدین سے ملاقات ‘کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں مہمان خصوصی ہونگے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو کوئٹہ میں صوبے کے انتظامی اور سیکیورٹی امور پر بریفنگ دی جائے گی