لاہور(خصوصی رپورٹ)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نیرکن پنجاب اسمبلی اعجاز شفیع اور شیخ امتیاز کی معطلی کیخلاف درخواست پر سپیکر پنجاب اسمبلی کے وکیل کو تیاری کیلئے 22 اکتوبر تک مہلت دیدی۔درخواست گزار نے موقف اپنایا سپیکر کا رول 210(3)کے تحت اقدام غیر آئینی ہے ،سپیکر کا یہ اختیار آرٹیکل 63 اور 10-Aسے متصادم ہے،سپیکر صوبائی اسمبلی نے دائرہ اختیار سے تجاوز کیا ، استدعا ہے کہ عدالت سپیکر کا اقدام غیر آئینی قرار دیکر رکنیت معطلی کا فیصلہ کالعدم قرار دے،