لاہور ( کرائم رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کیجسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نیہنی ٹریپ سزا معطلی کیس میں مدعی خلیل الرحمٰن قمر کے وکیل کو دلائل کے لئے مہلت دیدی،خلیل الرحمٰن قمر کے وکیل نے وکالت نامہ جمع کر ا دیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026