اسلام آباد ( آن لائن) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف آئندہ ہفتے سعودی عرب کا اہم دورہ کریں گے، جہاں وہ سعودی انویسٹمنٹ کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ، وزیر خزانہ اور دیگر اعلیٰ حکام بھی ہوں گے۔