لاہور (کرائم رپورٹر) ڈپٹی چیف کمرشل منیجر (پسنجر)پاکستان ریلوے ناصر نذیر نے 12سے 18نومبر کے دوران مختلف ٹرینوں پر مسلسل چھاپے مارے، مجموعی طور پر کارروائیوں کے دوران 1993 بغیر ٹکٹ مسافروں سے 40 لاکھ 53 ہزار 529 روپے کی رقم وصول کرکے قومی خزانے میں جمع کرادی گئی۔