ریلوے ،50بغیر ٹکٹ مسافروں کوجرمانے

لاہور (خصوصی رپورٹ ) ڈویڑنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے لاہور انعام اللہ کی ہدایت پر ڈویڑنل کمرشل آفیسر عبداللہ ارشد نے علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین پر اچانک چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران 50 بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے مسافروں کو جرمانے کیے گئے۔