لاہور(خصوصی رپورٹ)سیالکوٹ ایکسپریس پر اچانک چھاپے کے دوران115 بغیرٹکٹ مسافروں سے کرایہ و جرمانہ کی مد میں42 ہزار 710،روپے جبکہ سیالکوٹ سے براستہ لاہور کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس پر چھاپے کے دوران 148 بلا ٹکٹ مسافروں سے1 لاکھ 60 ہزار 200 وصول کیے گئے۔