کراچی(آئی این پی ) انسداد دہشتگردی عدالت نے مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کو بری کردیا۔کراچی کی انسدادہشت گردی عدالت میں ڈمپر جلانے اور اشتعال انگیزی کے مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو مقدمے سے بری کردیا۔آفاق احمد کیخلاف لانڈھی پولیس نیمقدمہ درج کیا گیاتھا