چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ،آج سنائے جانے کا امکان

 کراچی(آئی این پی )کراچی میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نیاشتعال انگیزی، لانڈھی اور کورنگی میں ٹرک نذر آتش کرنے کے مقدمات میں مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو آج سنائے جانے کا امکان ہے