لاہور (کرائم رپورٹر) غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف ایل ڈی اے کا آپریشن جاری رہا۔گلبرگ، فیصل ٹائون، نیو گارڈن ٹائون،شادمان، شاہ جمال، گلشن راوی،سرکلر روڈ تا ایک موریہ پل اور دیگر علاقوں میں 120املاک سربمہر کر دی گئیں۔ شیئر کریں: