قصور،کھڈیاں خاص(خصوصی رپورٹ) نواحی گائوں کوٹلی رائے ابوبکر سے چنددن قبل اغواء ہونے والیشخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی، نواحی گائوں کوٹلی رائے ابو بکر کے رہائشی 35سالہ محمدمنور کا چند دن قبل اغواء مقدمہ درج کروایا گیا تھا جس کی قریبی فصل چری کے کھیتوں سے تشدد زدہ نعش برآمد ہوئی ہے۔پولیس تھانہ تھہ شیخم نعش کو قبضہ میں لیکر مصروف تفتیش ہے۔