مناواں ڈمپنگ سائٹ سے بوری بند تشدد زدہ لاش برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)مناواں ڈمپنگ سائٹ سے بوری بند تشدد زدہ لاش برآمد، پولیس نے پورسٹمارٹم کیلئے منتقل کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی عمر 25 سے 30سال کے قریب ہے ، فنگرز برنٹس کی مدد سے شناخت کی کوشش جا ری ہے۔