پتوکی (خصوصی رپورٹ)پتوکی،ملتان روڈ پر تیز رفتار موٹر سائیکل ٹریکٹر سے ٹکرا گئی،حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان موقع پر جانبحق 1شدید زخمی ریسکیو حکام کے مطابق لاش اور زخمی نوجوان کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا،شدید زخمی نوجوان کوتشویشناک حالت کے پیش نظر لاہور ریفر کر دیا گیا، جانبحق نوجوان کی شناخت 16 سالہ شعبان کے نام سے ہو