شکرگڑھ (خصوصی رپورٹ)نارووال روڈ پر دیالپور کے قریب تیزرفتار بس نے موٹرسائیکل سوارو ں کو کچل دیا،جس کے نتیجہ میں 18 سالہ نوجوان جاں بحق،اس کادوست شدید زخمی ہوگیا، نوجوان عمیر اپنے دوست کے ہمراہ موٹرسائیکل پر نورکوٹ جارہا تھا کہ حادثہ کے بعدنوجوان موقع پرچل بسا،متوفی عمیر دین پورکارہائشی تھا۔