شکرگڑھ (خصوصی رپورٹ)بھیک مانگنے پر پابندی کے باوجود شکرگڑھ میں گداگروں نے شہریوں کا جینا محال کر دیا،رمضان کے مہینے میں مانگنے والوں نیگروہ در گروہ گھروں ،بازاروں اور دکانوں پر بھیک وصولی کے لئے ہلہ بول رکھا ہے،نامعلوم علاقوں سے آئی خواتین گداگروں نے گھروں میں داخل ہونا شروع کردیا،شہریوں نے انتظامیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔