شیر اکورٹ میں ہوائی فائرنگ کرنیوالا پکڑا گیا

لاہور(کرائم رپورٹر)شیراکوٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم کوگرفتار کر لیا پولیس کے مطابق ملزم حماد پستول سے فائرنگ کرتا اور فائرنگ کی ویڈیو بناتا تھاملزم کو ویڈیو میں ہوائی فائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہیحماد کو خفیہ اطلاع پر شیزان فیکٹری کے قریب سیگرفتار کیا گیاملزم حماد سے پستول 30 بوراور گولیاں برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاملزم حماد کومزید تفتیش کے لئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیاایس پی اقبال ٹاؤن نے ایس ایچ او شیراکوٹ ملک خالد محمود اور پولیس ٹیم کو شاباش دی ایس پی اقبال ٹائون بلال احمد کا کہنا ہے کہ ہوائی فائرنگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،