لاہور(کرائم رپورٹر)لوہاری گیٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق ملزم پابندی کے باوجود سر عام ہوائی فائرنگ کر رہا تھاملزم سفیان نے ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کی لوہاری گیٹ پولیس نے ملزم سفیان کو اسلحہ سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کر دیاایس پی سٹی نح لوہاری گیٹ پولیس کو ہوائی فائرنگ کے خلاف کارروائی کرنے پر شاباش دی ایس پی سٹی قاضی علی رضا کا کہنا ہے کہ ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش پر زیرو ٹالرینس پالیسی ہے