لاہور(کرائم رپورٹر)وزیر اعلٰی پنجاب ویڑن کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے تھانہ نشتر کالونی کیعلاقہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیاکھلی کچہری میں ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاون ڈاکٹر ایاز حسین ڈی ایس پی انویسٹی گیشنز انچارج انویسٹی گیشنز، تفتیشی افسران اور شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ترجمان پولیس کے مطابق کھلی کچہری میں اورسیز پاکستانیوں کی بھی بڑی تعداد میں شرکت، کھلی کچہری میں شہریوں نے اپنے مسائل سے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کو آگاہ کیاڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے موقع پر ہی احکامات جاری کییڈی