ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی کھلی کچہری ، مسائل سنے

شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے: محمد نوید 
لاہور(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا،کھلی کچہری میں انچارج انویسٹی گیشنز اور تفتیشی افسران نے شرکت کی، کھلی کچہری میں شہریوں نے اپنے مسائل سے ایس ایس پی انویسٹی گیشن کو آگاہ کیا،ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے شہریوں کے مسائل سنے اور موقع پر ہی احکامات جاری کیے اورتفتیشی افسران کو میرٹ پر مقدمات کی یکسوئی کی سخت ہدایات کی۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید کے مطابق مقدمات کی تفتیش کے حوا