فارمیسی سے چوری کاملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)سیف سٹیز اتھارٹی کے جدید کیمروں کی مدد سے بھٹہ چوک میں فارمیسی سے لاکھوں روپے ، ادویات ودیگر سامان چوری کرنیوالا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔پولیس نے ملزم سے مال مسروقہ برآمد کر لیا۔