موبائل چوری کاملزم گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر )ڈولفن سکواڈ نیموبائل چوری میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ واقعہ جنوبی چھائونی میں پیش آیا جہاں ایک مشکوک موٹر سائیکل سوار کو رکنے کا اشارہ کیا گیا، تاہم ملزم نے فرار ہونے کی ناکام کوشش کی۔