برائلر گوشت کی قیمت میں11روپے کلو کمی، انڈے مہنگے

لاہور( کرائم رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت11روپے کمی سے584روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سے 403روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 262روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔