لاہور( کرائم رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 11روپے کمی سے 584روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سے403روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت270روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ شیئر کریں:
قطر سے اکتوبر کا پہلا ایل این جی کارگو پاکستان پہنچ گیا، سردیوں میں گیس بحران کا ... 12:00 PM, 14 Oct, 2026
فیئر فورڈ ایئربیس سازش کا الزام، ایران نے برطانوی سفیر کو طلب کرکے مطالبہ کردیا 12:00 PM, 14 Oct, 2026