چیچہ وطنی(خصوصی رپورٹ) اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی جاوید ممتاز لکھویرا کی ہدایت پر انفورسمنٹ آفیسر پیرا فورس محسن اقبال کی نگرانی میں شہری حدود سے مویشیوں کی منتقلی کی کارروائی، شہر کے رہائشی علاقوں سے مویشیوں کو باہر منتقل کر دیا گیا۔ گندگی، بدبو اور بیماریوں کے پھیلا ئو کی روک تھام، عوامی شکایات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے م ئوثر ایکشن۔ شہری ماحول کی بہتری اور عوامی صحت کے تحفظ کے لیے انتظامیہ سرگرم عمل ہے۔