لاہور (کرائم رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ہفتہ وار جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ ایس پی اقبال ٹا ئون بلال احمد نے معائنہ کیا، پریڈ میں پولیس لائنز، ڈولفن فورس،اینٹی رائٹ فورس،ٹریفک پولیس،مجاہد سکواڈ، لیڈیز پولیس کے افسران وجوانوں نے بھی شرکت کی۔