لاہور (کرائم رپورٹر)لاہورمیں تعینات جوڈیشل افسروں کوبھی سرکاری رہائشگاہوں کی سہولت مل گئی۔چیف جسٹس عالیہ نیلم جوڈیشل آفیسرزکی سرکاری رہائشگاہوں کا آج افتتاح کریں گی،سرکاری رہائشگاہیں 144سنگل روم اور45 فیملی فلیٹ پرمشتمل ہیں۔ پارکنگ اوران ڈورگیمز سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں۔