تلونڈی(خصوصی رپورٹ)نوسربازخواتین کاگروہ متحرک شہری سے تین لاکھ روپے ہتھیا کر فرار ہوگیا،مولاپورروڈپر دونامعلوم خواتین نے گھرمیں داخل ہوکر ملک بشارت کے گھر میں داخل ہوکرزیادتی کی کوشش کاالزام لگاتے ہوئے چھری دکھا کر 3لاکھ نقدی ہتھیاکر فرارہوگئیں، متاثرہ ملک بشارت نے میڈیاکے ذریعے اپیل کی کہ غریب آدمی ہوں، ڈی پی اوقصور انصاف فراہم کریں۔