بدبودار مضرصحت مربہ اچار پکڑا گیا

ساہیوال (خصوصی رپورٹ) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیم کی اڈہ کمیرکے قریب چک 199۔ نو ایل میں مربہ جات یونٹ کی چیکنگ ، 2 من بدبودار مضر صحت مربہ جات اور اچار پکڑ کر تلف کردئیے ، مالک کو 50 ہزار روپے جرمانہ بھی عاید کیا۔