ڈاکوئوں نے مزاحمت پر شہری کو گولی مارکر زخمی کردیا

شیر گڑھ (خصوصی رپورٹ)شیرگڑھ  کھرل کلاں  کا علی احمد موٹر سائیکل پر جا رہا تھا، قبرستان پھلاہی والا کے قریب ڈاکوئوں نے لوٹنے کی   کوشش کی، مزاحمت پر پاؤں پرگولی مارکر زخمی کردیا اور ہزاروں نقدی، فون، موٹرسائیکل چھین کرفرار ہوگئے۔