لاہور (کرائم رپورٹر)لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں نوجوان نے سینے میں گولی مارکر خودکشی کر لی۔متوفی کی شناخت منڈی فیض آباد کے رہائشی واجد اشرف کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے قانونی کارروائی کیلئے لاش مردہ خانے منتقل کر کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026