امریکی امیگریشن ایجنسی کے اہلکاروں نے ایک اور شخص کو گولی مارکر زخمی کردیا

واشنگٹن(آئی این پی )امریکی شہر منی ایپولس میں امیگریشن ایجنسی(آئی سی ای ) کے اہلکاروں نے ایک اور شخص کو گولی مارکر زخمی کردیا۔ چند روز  قبل آئی سی ای اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک خاتون کے ہلاک ہونے کے بعد سے منی ایپلس میں ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مظاہرے جاری ہیں