کارروائی ڈرونز کی درآمد سے متعلق منظوریوں کے بدلے مبینہ مالی لین دین کی خفیہ اطلاع پر کی گئی
نئی دہلی (آئی این پی )بھارت کے تفتیشی ادارے سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن (سی بی آئی) نے رشوت ستانی کے سنگین الزامات کے تحت ملک کے سول ایوی ایشن ریگولیٹر کے ایک اعلی افسر اور ریلائنس انڈسٹریز کے ایک سینئر ایگزیکٹو کو گرفتار کر لیا ۔ یہ کارروائی ڈرونز کی درآمد سے متعلق منظوریوں کے بدلے مبینہ مالی لین دین کی خفیہ اطلاع پر کی گئی